Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
یہ تعلق بھی بہت خوب رہا ہےکچھ دن. تو میرے نام سے منسوب رہا ہے کچھ دن. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہر خواہش سے چھٹکارہ بھی تو نصیب والوں کو ملتا ہے۔ 💕
- Get link
- X
- Other Apps
محبتیں عمل سے نظر آتی ہیں سرکار باتوں سے تو دکاندار متاثر کرتے ہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تمھارے ہی ہاتھ میں ھے نبضِ سکون شاید قرار دیتے بھی ھو، تو جیسے ادھار دیتےھو 💕
- Get link
- X
- Other Apps
شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سر جھکانے کا سلیقہ بھی نہیں نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں مگر تو جانتا ہے میرے مولا میں باغی نہیں، میں باغی نہیں 🌸❣
- Get link
- X
- Other Apps
شاہِ من ! نہیں کوئی شکایت تم سے مگر یاد آتا ہے تیرا ___مجھ سے محبت کرنا ❣💕
- Get link
- X
- Other Apps
بے سبب رفاقتیں۔۔ بے سبب سی الفتیں۔۔! آشنا سے لوگ تھے۔۔۔ نا آشنا محبتیں۔۔۔! ❣🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ذرا خاموش تم بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے اِدھر ہم ہچکی لیتے ہیں اُدھر تم رونے لگتے ہو. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
رنج کی جب گفتگو ہونے لگی آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا علامہ اقبال🌸
- Get link
- X
- Other Apps