Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏چــلو کوئی بات تو بہــــانہِ عبـادت ٹھہری خوف مِحشر نہ سہی غمِ جاناں ہی سہی. 🍃

‏عورت کبھی بھی مرد شنآس نہیں رہی. ہمیشہ منافق, مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیا. جون ایلیاء🔥

ریل دیکھی ہے کبھی سینے پہ چلنے والی یاد تو ہوں گے تجھے ہاتھ ہلاتے ہوئے ہم 💥

عشق والوں کو نصیحت نہیں کی جا سکتی۔ 🔥

ساغر وہ کہہ رہے تھے پی لیجیے حضور، ان کی گزارشات سے گھبرا کے پی گیا۔۔

میں تلخی حیات سے گھبرا کے پی گیا 🔥

جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو اُن میں نقص نہیں تلاش کئے جاتے. 💯

آج دل نہیں لکھنے کو، ایسا کیجیۓ, سمجھ لیجیے. 🌸

‏مـجھے چھوڑ کـر وہ خُـوش ہـے تو پِھر شِکایت کیسی؟ میں اُسے خُوش بھی نہ دیکھوں تو پِھر محبت کیسی؟ 💕

رُوٹھا ایسے کہ پھر ہم سے منایا نہ گیا 💕

شاید خاموش ہو جانے میں ہی سکون ہے۔ 💯