Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو اُن میں نقص نہیں تلاش کئے جاتے. 💯

آج دل نہیں لکھنے کو، ایسا کیجیۓ, سمجھ لیجیے. 🌸

‏مـجھے چھوڑ کـر وہ خُـوش ہـے تو پِھر شِکایت کیسی؟ میں اُسے خُوش بھی نہ دیکھوں تو پِھر محبت کیسی؟ 💕

رُوٹھا ایسے کہ پھر ہم سے منایا نہ گیا 💕

شاید خاموش ہو جانے میں ہی سکون ہے۔ 💯

عجیب تھا، گفتگو کا عالم سوال کوئی، جواب آنکھیں یہ مست مست بے مثال آنکھیں مصوری کا کمال آنکھیں 💕

‏لاوارث قبروں پہ دعائیں کون کرتا ہے. 💯

‏یونہی حیراں پریشاں روز صبح و شام کرتے ہیں جنونِ عِشق کے مارے کہاں آرام کرتے ہیں 🔥

- ‏ﺑﮩﺖ ﺭﻭﮐـــــــــﺎ ، ﻟﯿــــــﮑﻦ ﮐـــــــــﮩﺎﮞ ﺗﮏ، ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮍﮬﺘﯽ ﺭﮨﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ. 💕

تُو کسی اور کے دامن کی کلی ہے لیکن میری راتیں تِری خوشبو سے بسی رہتی ہیں 💕

اس نے ستم کیا کہ شہر چھوڑ دیا خامشی کے ساتھ میں اس کی خاطر یہ دنیا چھوڑ جاتا، مجھے بتاتا 💕