Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
تو ادھر بےقرار میں ادھر بےقرار دونوں کے درمیان دریائے چناب _🔥
- Get link
- X
- Other Apps
خدا نہ کرے کہ آپ کی نبض کِسی کی مُٹھی میں ہو اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اِس کی رفتار کیا ہے؟ مدھم ہے، چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے..!
- Get link
- X
- Other Apps
لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے کسی کو اپنا کیا مانیں گے. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
اور وہ دعائیں تو کبھی بھی رد نہیں کرتا ہاں اپنے پاس سنبھال لیتا ہے اور پھر وہ عطا کرتا ہے وہاں وہاں جہاں ہم نے گمان بھی نہیں کیا ہوتا. 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
پلے میرے ویی ککھ نہ هوندا جے سر تے ماں دا ہتھ نہ هوندا 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
نہیں دیکھا ابھی تم نے میری تنہائی کا منظر کہ اپنے آپ سے میرا اُلجھنا بھی نہیں دیکھا۔
- Get link
- X
- Other Apps
مُحبت تو پتوں کی سَائیں سَائیں کی طرح ھوتی ھے، نہ دکھائی دیتی ھے , نہ پکڑ میں آتی ھے. بس اپنے حصار میں لے لیتی ھے۔ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
ہمیں سمجھنے کے لیے کوئی اور ذوق لاؤ یہ تمھارے واہ واہ سے بہت آگے کی بات ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
نور جہاں کوئی نہ کوئی یوں تو سب کی تھی دولت سے ایک شخص جہانگیر ہو گیا. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں خواھش ھے کے دیکھوں تنہا تیری صورت 💕
- Get link
- X
- Other Apps
میں زندگی کی گھٹن کا علاج چاہتا ہوں مجھے اداس دریچے ہوا نہیں دیتے__!
- Get link
- X
- Other Apps