Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏مُحبت تو پتوں کی سَائیں سَائیں کی طرح ھوتی ھے، نہ دکھائی دیتی ھے , نہ پکڑ میں آتی ھے. بس اپنے حصار میں لے لیتی ھے۔ 🌸

‏‎ہمیں سمجھنے کے لیے کوئی اور ذوق لاؤ یہ تمھارے واہ واہ سے بہت آگے کی بات ہے 🔥

نور جہاں کوئی نہ کوئی یوں تو سب کی تھی دولت سے ایک شخص جہانگیر ہو گیا. 🔥

‏اک شام کے آنچل میں چھپا کر تمھیں جاناں خواھش ھے کے دیکھوں تنہا تیری صورت 💕

میں زندگی کی گھٹن کا علاج چاہتا ہوں مجھے اداس دریچے ہوا نہیں دیتے__!

ایک محبوب لاپرواہ ایک محبت بے پناہ 🔥 دونوں کافی ہیں سکون برباد کرنے کے لیئے

ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے 💯

‏کیسے بنے گی بات ہماری، بتائیے، میں دھوپ اور جناب کو سایہ پسند ہے. 🔥

نماز کی آدائیگی کو زحمت مت سمجھو بلکہ اس کو اللہ کا تحفہ سمجھ کر ادا کیا کرو۔ یقینا آپ اس میں آسانی محسوس کرو گے۔ 💯

مجھ کو اپنا سمجھ رہی ہے تُو میں کسی اور بے وفا کا ہوں ♥

اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا. 💕