Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏عورت اگر مفت میں ساتھ سو جائے تو محبت ‏ اور پیسے لے کے سوئے تو جسم فروش 💯👌

میں شدت پسند___تو شدت سے رلا مجهے 🔥

کسی کی راہ سے خدا کی خاطر، اٹھا کے کانٹے، ہٹا کے پتھر پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے 🍃

‏خاموشی شکوہ نہیں ہے ‏خاموشی بے بسی ہے 🔥💯

~ دل سے ہر وقت کوئی کہتا ہے میں نہیں تجھ سے جدا غور سے سُن 💕

‏ڈھل جائے تیرا حُسن تو آوؑں گا پوچھنے نخرے تیرے شباب کے سارے کدھر گئے

‏جو مکمل ملتے نہیں وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں یہی اصل کہانی ہے۔ 🔥

‏طلب مار ڈالتی ہے اگر رب کے علاوہ کسی سے ہو. 💯

‏وسدیاں نال تے ہر کوئی لڑدا تے تیری اُجڑیاں نال لڑائی.

‏‎تو ادھر بےقرار میں ادھر بےقرار دونوں کے درمیان دریائے چناب _🔥

‏خدا نہ کرے کہ آپ کی نبض کِسی کی مُٹھی میں ہو اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اِس کی رفتار کیا ہے؟ مدھم ہے، چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے..!