Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مجھ کو اپنا سمجھ رہی ہے تُو میں کسی اور بے وفا کا ہوں ♥

اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا. 💕

ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے! خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے 🍃🔥💯

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کردے تنہائی کے لمحوں میں کبھی رو بھی لیا کر محسن نقوی🔥

‏یہ جو تمہیں باہر سے سخت نظر آتے ہیں، اگر تُم ان کا اندر دیکھ لو تو تمہیں ان پر ترس آ جائے گا بانو قدسیہ 👌♥

ایک دنیا ہے کہ بستی ہے تری آنکھوں میں وہ تو ہم تھے جو تری ایک نظر کو ترسے محسن نقوی

~ کیا تنہائی پسند لوگ مغرور ہوتے ہیں یا دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہیں؟

دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو ❤

جہاں سے ہٹ کے رکھ مجھ سے تعلق میں ہر رشتے سے اکتایا ہوا ہوں

انتہاؤں کے بیچ زندہ ہوں کچھ خداؤں کے بیچ زندہ ہوں معجزہ اور کسے کہتے ہیں بد دعاؤں کے بیچ زندہ ہوں

عجب یہ زندگی ہے نا اسے جینا ہی پڑتا ہے اسے جینے کی چاہت ہو ضروری تو نہیں ہے