Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏کسی شام آ میری محرما سبھی رازِ ہستی بیاں کروں کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں کبھی تجھ کو ورد زباں کروں 🍃

‏ان کے حسن و جمال پہ یارو کالے کپڑے کمال لگتے ہیں 💕👌

بھوک اور پیاس کی ماری ھوئی اس دنیا میں عشق ھی ایک حقیقت نہیں کچھ اور بھی ھے 🌸🔥

روئیں نہ جے یاد میری آئی وے 💕 خوش رہیں اکھاں نا پر آئیں وے 🎼🎶

دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں۔ 💕🔥

‏رات خواب میں اپنی موت دیکھی رونے والوں میں تم نظر نہیں آئے .. 🔥

‏جن عورتوں کو لگتا ہے مرد کو رلانے سے تڑپانے اور ترسانے سے، اسکی محبت شدت اختیار کرتی ہے تو انکو بہت بڑی غلط فہمی ہے 💯

‏عشق کی گہراٸیوں میں اس سے خوبصورت کیا چائے میں اور تُم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا___! ☕🔥 💕

زندگی صرف محبت ھی نہیں کچھ اور بھی ھے زلف و رخسار کی جنت نہیں کچھ اور بھی ھے 💕

شام کا منظر ، نین تمہارے کتنے پیارے لگتے ہیں ناں 🍃

‏دکھ دے کر سوال کرتے ھو تم بھی غالب کمال کرتے ھو 🔥👌