Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اساں جگ دے لوفر لوگ ہاں ساڈے نال نا ٹر بدنام ہو سیں

ایسا کوئی زندگی سے وعدہ تو نہیں تھا تیرے بناء جینے کا ارادہ تو نہیں تھا ! 🌸

‏بیٹھا ہے کیوں اداس وہ دلبر کی یاد میں مجھ سے تو کہہ رھا تھا محبت فضول ہے- 💕

بلا کے شوخ ہیں، بے طرح کام کرتے ہیں نظر مِلاتے ہی قصّہ تمام کرتے ہیں_ 💕

تمھیں ہم سے بڑھ کر دنیا دنیا تمھیں ہم سے بڑھ کر ہمکو تم سے بڑھ کر کوئی جان سے پیارا نہ ہو گا 💕

سنا ہے خاموشی بھی ایک ادا ہے محبت نبھانے کی 💕

‏کسی شام آ میری محرما سبھی رازِ ہستی بیاں کروں کبھی خود کو تسبیح سا پھیر دوں کبھی تجھ کو ورد زباں کروں 🍃

‏ان کے حسن و جمال پہ یارو کالے کپڑے کمال لگتے ہیں 💕👌

بھوک اور پیاس کی ماری ھوئی اس دنیا میں عشق ھی ایک حقیقت نہیں کچھ اور بھی ھے 🌸🔥

روئیں نہ جے یاد میری آئی وے 💕 خوش رہیں اکھاں نا پر آئیں وے 🎼🎶

دل نہیں آپ دھڑکتے ہیں میرے سینے میں۔ 💕🔥