Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

شام کا منظر ، نین تمہارے کتنے پیارے لگتے ہیں ناں 🍃

‏دکھ دے کر سوال کرتے ھو تم بھی غالب کمال کرتے ھو 🔥👌

‏موقع غنیمت ہے' وقت سے کچھ لمحے چرا کیوں نہیں لیتے، کبھی پی کر ہمارے ساتھ آپ' چائے کا مزا کیوں نہیں لیتے_!! ‎☕🔥💕

تھم گئے آنسو تھک گئیں اکھیاں گزر گئی برسات بیت چلی ہے رات چھوڑو __! چھوڑو غم کی بات فیض احمد فیض🌸

تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا 🌸

‏ہم جب سِمٹ کے آپ کی بانہوں میں آ گئے لاکھوں حسیں خواب نِگاہوں میں آ گئے!! 💯

سو کیوں نہی جاتے ؟ 🤔 نیند کھو گئی ہے یا دل کا چین ؟ 💯

بنا ماہی کیویں دل پرچاواں 💕 راتاں دی میری نیند اڑ گئی 💯 ~استاد نصرت فتح علی خان🔥

نیناں جو مل کے رات جاگتے تھے نیناں 🎶

‏محبتوں کو لحد میں اُتار دیتے ہیں دُعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں۔ 🔥

‏میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اس سے کہو میری آنکھوں میں اظہارِ محبت دیکھے...💕