Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

تھم گئے آنسو تھک گئیں اکھیاں گزر گئی برسات بیت چلی ہے رات چھوڑو __! چھوڑو غم کی بات فیض احمد فیض🌸

تیری خوشبو نہیں ملتی، تیرا لہجہ نہیں ملتا ہمیں تو شہر میں کوئی ترے جیسا نہیں ملتا 🌸

‏ہم جب سِمٹ کے آپ کی بانہوں میں آ گئے لاکھوں حسیں خواب نِگاہوں میں آ گئے!! 💯

سو کیوں نہی جاتے ؟ 🤔 نیند کھو گئی ہے یا دل کا چین ؟ 💯

بنا ماہی کیویں دل پرچاواں 💕 راتاں دی میری نیند اڑ گئی 💯 ~استاد نصرت فتح علی خان🔥

نیناں جو مل کے رات جاگتے تھے نیناں 🎶

‏محبتوں کو لحد میں اُتار دیتے ہیں دُعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں۔ 🔥

‏میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں اس سے کہو میری آنکھوں میں اظہارِ محبت دیکھے...💕

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی

میں جس کی راہوں میں بچھ گیا ہوں اسی کو مجھ سے شکایتیں ہیں

رات ہو کہ دن ہو یار کی ہی بات ہوتی ہے عشق والوں کی ہر شب، شب برات ہوتی ہے 💕