Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

محبت تو بچھڑ کر بھی سدا آباد رہتی ہے محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے 💕

‏دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں.

‏وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں تم سے محبت تھی تم سے محبت ہے💕

‏سُنا ہے یاد______ کرتے ہو کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے

‏خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے ❤

‏ہمارے حصے 💕 میں عذر آئے 💔 جواز آئے اصول آئے🔥

‏کی مُک جانا سی وارث شاہ دا .. لکھی رانجھے دے نال جے ہیر ہوندی .. 💕

‏وہ تیری گلی کےتیور،وہ نظر نظر پہ پہرے وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتےگزرنا

آپ بہت شریف ہیں_ , آپنے کیا نہیں کیا..!

مری دھڑکنوں کے قریب تھے مری چاہ تھے مرا خواب تھے وہ جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے 🔥💕

درد دل سے جائے کیسے ۔ کو کسی کو بھلائے کیسے ۔