Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں، ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے ❤
- Get link
- X
- Other Apps
ہمارے حصے 💕 میں عذر آئے 💔 جواز آئے اصول آئے🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کی مُک جانا سی وارث شاہ دا .. لکھی رانجھے دے نال جے ہیر ہوندی .. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ تیری گلی کےتیور،وہ نظر نظر پہ پہرے وہ میرا کسی بہانے تجھے دیکھتےگزرنا
- Get link
- X
- Other Apps
آپ بہت شریف ہیں_ , آپنے کیا نہیں کیا..!
- Get link
- X
- Other Apps
مری دھڑکنوں کے قریب تھے مری چاہ تھے مرا خواب تھے وہ جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
درد دل سے جائے کیسے ۔ کو کسی کو بھلائے کیسے ۔
- Get link
- X
- Other Apps
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت دُعا ہے تمہیں میں نظر ہی نا آؤں
- Get link
- X
- Other Apps
ابھی یہ عشق کم سن ہے ابھی اظہار مت کر نا جنوں کی آگ بڑھنے دو ابھی کچھ روز جلنے دو اگر یہ راکھ کر ڈالے سمجھ لینا یہ ناقص ہے سمندر میں بہا آ نا اگر کندن بنا ڈالے سمجھ لینا کہ خالص ہے بہت نایاب گوہر ہے اسے بیکار مت کر نا کسی کم ظرف کے آگے کبھی اظہار مت کرنا
- Get link
- X
- Other Apps
کچھ اشارا جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت
- Get link
- X
- Other Apps
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔
- Get link
- X
- Other Apps