Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
گوارہ نہیں ہے اگر میری صورت دُعا ہے تمہیں میں نظر ہی نا آؤں
- Get link
- X
- Other Apps
ابھی یہ عشق کم سن ہے ابھی اظہار مت کر نا جنوں کی آگ بڑھنے دو ابھی کچھ روز جلنے دو اگر یہ راکھ کر ڈالے سمجھ لینا یہ ناقص ہے سمندر میں بہا آ نا اگر کندن بنا ڈالے سمجھ لینا کہ خالص ہے بہت نایاب گوہر ہے اسے بیکار مت کر نا کسی کم ظرف کے آگے کبھی اظہار مت کرنا
- Get link
- X
- Other Apps
کچھ اشارا جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت
- Get link
- X
- Other Apps
بچپن کی سب سے بڑی غلط فہمی یہ تھی کہ بڑے ہوتے ہی زندگی خوبصورت ہو جائے گی۔
- Get link
- X
- Other Apps
چاہتا کب ہے مجھے، مجھ پہ ترس کھاتا ہے جیسے اندھے کو سڑک پار کرا دی جائے .
- Get link
- X
- Other Apps
دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں مر جایئے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
- Get link
- X
- Other Apps
دل معصــوم پہ تیــرے قاتلانہ حملے اپنی اداؤں سے کہو ذرا لحاظ کریں .
- Get link
- X
- Other Apps
ق• س• م• کھا کر کہتا ہوں ع• ش• ق• میں رسوائی ہے .
- Get link
- X
- Other Apps
اس کا ضبط ٹوٹ رہا تھا ، میں نے بات ادھوری چھوڑ دی۔
- Get link
- X
- Other Apps
سب نے رابطے توڑے بس یہی گلہ دے کر آپ یاد کر لیتے آپ کو تو فرصت تھی.
- Get link
- X
- Other Apps
جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں گاؤں کے لوگ ہیں، نقصان کہاں دیکھتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps