Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

خدا جب دعا قبول کر نے پہ آجاۓ تو اسی کو بہتری بھی بنا دیتا ہے اور تقدیر بھی. ❤

‏نظر تیری یوں اُتار جائیں کہ خود کو صدقے میں وار جائیں سو اب اناؤں کو دفن کر کے کسی کے آگے تو ہار جائیں 💕

‏تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے. 💕

شبِ ہجراں میں رات بھر نیند ہنستی ہے مجھ سے دور کھڑے 🔥

جن کو نبھانا مشکل ہو ..! ایسے وعدے کیا نہیں کرتے ہاں مانا تم مجبور ہو ورنہ میری خاطر کیا کیا نہیں کرتے 🔥

‏نیند کیا ٹوٹی کہ دل مُرجھا گیا! اُڑ گئیں خوابوں کی ساری تتلیاں محسن نقوی🔥

سنو جب ہم دور ہو جائیں ، نئے رشتوں میں کھو جائیں تو یہ مت سوچ لینا تم ، کہ محبت مر گئی ہو گی 💕

محبت تو بچھڑ کر بھی سدا آباد رہتی ہے محبت ہو کسی سے تو ہمیشہ یاد رہتی ہے 💕

‏دُکھ کی دراڑیں چہروں سے تو ُرخصت ہو جاتی ہیں لیکن وہ انسان کے اندر اُتر کر اُس ایک گوشے کو ویران کر دیتی ہیں.

‏وقت کے بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں تم سے محبت تھی تم سے محبت ہے💕

‏سُنا ہے یاد______ کرتے ہو کہ جب بھی شام ڈھلتی ہے