Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ق• س• م• کھا کر کہتا ہوں ع• ش• ق• میں رسوائی ہے .

اس کا ضبط ٹوٹ رہا تھا ، میں نے بات ادھوری چھوڑ دی۔

سب نے رابطے توڑے بس یہی گلہ دے کر آپ یاد کر لیتے آپ کو تو فرصت تھی.

جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں گاؤں کے لوگ ہیں، نقصان کہاں دیکھتے ہیں

تجھے کیا یاد نہیں ہے وہ زمانہ. وہ ادب، وہ محبت، وہ میری نگاہ کا بھی جُھک جانا. 🔥

‏رشتوں کو کچھ اس طرح بچا لیا کرو کبھی مان لیا کرو کبھی منا لیا کرو 💕

ﻭﮦ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺯﻣﯿﻨﯽ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ دوبارہ ہو بھی سکتا ہے.

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے 🔥

‏میں اکثر ہنسا دیتا ہوں غم زدہ لوگوں کو مجھ سے مجھ جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے _

‏وہ زمانہ نہیں رہا صاحب ! جب بچھڑ کر ملال ھوتا تھا .

الله سے اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے_ 🌸