Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

تجھے کیا یاد نہیں ہے وہ زمانہ. وہ ادب، وہ محبت، وہ میری نگاہ کا بھی جُھک جانا. 🔥

‏رشتوں کو کچھ اس طرح بچا لیا کرو کبھی مان لیا کرو کبھی منا لیا کرو 💕

ﻭﮦ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﺎﺩﺕ ﺳﮯ ﮐﻨﺎﺭﮦ ﮨﻮ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺯﻣﯿﻨﯽ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ دوبارہ ہو بھی سکتا ہے.

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے 🔥

‏میں اکثر ہنسا دیتا ہوں غم زدہ لوگوں کو مجھ سے مجھ جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے _

‏وہ زمانہ نہیں رہا صاحب ! جب بچھڑ کر ملال ھوتا تھا .

الله سے اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے_ 🌸

ضبط کی انتہا ہمیشہ آنسو ہی ہوتے ہیں. 💯

محدود ہونے میں سکون ہے۔ 🌸 🔥

تھک گئیاں اکھیاں راہ سجناں دا تک تک کے۔

وہ محبت پہ بہت ہنستی تھی پھر اسے______محبت نے آ لیا 🔥