Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عمر بھر ہم یوں ہی غلطی کرتے رہے دھول چہرے پہ تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے 🔥

‏میں اکثر ہنسا دیتا ہوں غم زدہ لوگوں کو مجھ سے مجھ جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے _

‏وہ زمانہ نہیں رہا صاحب ! جب بچھڑ کر ملال ھوتا تھا .

الله سے اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت ہے_ 🌸

ضبط کی انتہا ہمیشہ آنسو ہی ہوتے ہیں. 💯

محدود ہونے میں سکون ہے۔ 🌸 🔥

تھک گئیاں اکھیاں راہ سجناں دا تک تک کے۔

وہ محبت پہ بہت ہنستی تھی پھر اسے______محبت نے آ لیا 🔥

وہی روز کا ڈھلتا سورج، وہی روز کی شام کا آنا ‏روز ایک ہی معاملہ ہونا، وہی روز اس کا خاص ہونا! 🔥

‏ﭼﻮﭦ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮐﺘﻨﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﻭﮦ ﻭﺍﺭ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ 🔥

کتنی تیزی سے چیزیں ماضی کا حصہ بن جاتی ہیں. 🔥