Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
میـرے جیـــسا وہ نہـــیں ہـو سـکتا میــرا انـــــداز چـــرا لیـــنے ســے..!
- Get link
- X
- Other Apps
ایک دکھ پر ہزار آنسو ہاے آنکھو کی یہ فضول خرچیاں !
- Get link
- X
- Other Apps
دونوں نظر سے دور ہیں ، دونوں کا کچھ پتہ کرو صاحبہ کدھر چلی گئی؟ مرزا کہاں چلا گیا؟
- Get link
- X
- Other Apps
میں ہوں ، دل ہے ، تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا.
- Get link
- X
- Other Apps
اسے خبر بھی نہیں ہے شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں .
- Get link
- X
- Other Apps
میں وہ تہہ خانہ ہوں. جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں. جو آدھی شب تو روتے ہیں! پھر آدھی شب وہ ہنستے ہیں!
- Get link
- X
- Other Apps
نجانے کیوں ایک بار پھر سے تمھارے بال سہلانے کو جی کرتا ہے نجانے کیوں آج تمھاری ہنسی سنتے سنتے سو جانے کو جی کرتا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
کنوارہ دل❤ ’جب وہ پہلی بار مجھ سے ملی تب اس کی عمر پندرہ برس تھی! پھر ہم بچھڑ گئے دس برس بعد جب وہ میرے سامنے آئی تب مجھ سے لپٹ کر کہنے لگی دل کے سوا میرے جسم کا کوئی انگ کنوارہ نہیں‘‘ صرف ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ ’’کنوارہ جسم نہیں" کنوارہ دل ہوتا ہے‘‘
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے زندگی نے بُھلا دیا، تُوبھی مُسکرا، اُسے بُھول جا
- Get link
- X
- Other Apps