Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
اسے خبر بھی نہیں ہے شاید میں دھیرے دھیرے بکھر گیا ہوں .
- Get link
- X
- Other Apps
میں وہ تہہ خانہ ہوں. جس میں شکستہ خواہشوں کے ان گنت آسیب بستے ہیں. جو آدھی شب تو روتے ہیں! پھر آدھی شب وہ ہنستے ہیں!
- Get link
- X
- Other Apps
نجانے کیوں ایک بار پھر سے تمھارے بال سہلانے کو جی کرتا ہے نجانے کیوں آج تمھاری ہنسی سنتے سنتے سو جانے کو جی کرتا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
کنوارہ دل❤ ’جب وہ پہلی بار مجھ سے ملی تب اس کی عمر پندرہ برس تھی! پھر ہم بچھڑ گئے دس برس بعد جب وہ میرے سامنے آئی تب مجھ سے لپٹ کر کہنے لگی دل کے سوا میرے جسم کا کوئی انگ کنوارہ نہیں‘‘ صرف ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ ’’کنوارہ جسم نہیں" کنوارہ دل ہوتا ہے‘‘
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے زندگی نے بُھلا دیا، تُوبھی مُسکرا، اُسے بُھول جا
- Get link
- X
- Other Apps
لفظوں کی تمھید مجھ باندنی نہیں آتی شدت سے یاد آتے ہو سیدھی سی بات ھے .
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی کم پڑ گئی ورنہ وہ نا ملتا مجال تھی اس کی .
- Get link
- X
- Other Apps
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے .
- Get link
- X
- Other Apps
دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے .
- Get link
- X
- Other Apps
جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا آپ اپنا خیال تو رکھیۓ .
- Get link
- X
- Other Apps
آنکــھیں پھــیرنے والـو یہ بھـی سـوچـا ہے ڈوبـتے وقــت بھـی سـورج سـورج رہتـا ہے
- Get link
- X
- Other Apps