Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏نجانے کیوں ایک بار پھر سے تمھارے بال سہلانے کو جی کرتا ہے نجانے کیوں آج تمھاری ہنسی سنتے سنتے سو جانے کو جی کرتا ہے.

کنوارہ دل❤ ’جب وہ پہلی بار مجھ سے ملی تب اس کی عمر پندرہ برس تھی! پھر ہم بچھڑ گئے دس برس بعد جب وہ میرے سامنے آئی تب مجھ سے لپٹ کر کہنے لگی دل کے سوا میرے جسم کا کوئی انگ کنوارہ نہیں‘‘ صرف ایک انقلابی ادیب جانتا ہے کہ ’’کنوارہ جسم نہیں" کنوارہ دل ہوتا ہے‘‘

تجھے زندگی نے بُھلا دیا، تُوبھی مُسکرا، اُسے بُھول جا

‏لفظوں کی تمھید مجھ باندنی نہیں آتی شدت سے یاد آتے ہو سیدھی سی بات ھے ‎ .

‏‎‎‎زندگی کم پڑ گئی ورنہ وہ نا ملتا مجال تھی اس کی .

‏محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے ‎ .

‏‎‎دل کی تکلیف کم نہیں کرتے اب کوئی شکوہ ہم نہیں کرتے .

جانے مجھ سے یہ کون کہتا تھا آپ اپنا خیال تو رکھیۓ .

آنکــھیں پھــیرنے والـو یہ بھـی سـوچـا ہے ڈوبـتے وقــت بھـی سـورج سـورج رہتـا ہے

پچھلے برس خوف تھا تجھے کھو نہ دوں کہیں اب کہ برس دعا ہے کہ تیرا سامنا نہ ہو

‏آخری سرگوشی سنی تھی؟ بیمار تیرا پوچھتا تھا __!