Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عشق جب جب زمین پر اتارا گیا زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا

‏زندگی کم پڑ ھ گئی ورنہ وہ نہ ملتا مجال تھی اُس کی .

‏کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا پُھول سوکھے ہوئے ، تحریر پُرانی کوئی_؟

‏سکوت شب میں تیرے انتظار کا عالم کہ جیسے دور کہیں پائلیں کھنکتی ہیں۔

آج دل نہیں کچھ لکھنے کو ایسا کیجیے سمجھ لیجیے.

غمِ عاشقی تیرا شکریہ!🌸 ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے.

‏تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں. 💊

‏وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا.

ﺟﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺗﻮ ﺍُﺳﯽ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ .

‏کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوئے ‏کہ بے قرار سا ہو کر بھی، برقرار ہوں میں .