Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوئے ‏کہ بے قرار سا ہو کر بھی، برقرار ہوں میں .

میں اُتنا ہئ میسر ہوں، جتنا تم مستحق ہو.

‏ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا ‏درد ورنہ ، کہاں نہیں ہوتا .

‏مـــیں نے دیکھا عشق والوں کو عقل سے واسطہ نہیں رکھتے.

کسی سے جدا ہونا اگر اتنا آساں ہوتا فراز جسم سے روح کو لینے فرشتے نا آتے .

کبھی بھول سبھی عداوتیں کسی شام آ کوئی بات کر.

‏وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا آج سنتا نہیں سسکیاں بھی میری .

‏با خدا وہ عزرائیل تو نہیں پھر بھی لگتا ہے جان لے لے گا.

‏تم میرے بعد میرے ہونے کی چاہ میں مرو گی.

یہ رات، یہ برسات، یہ ساون کا مہینا ایسے میں تو شعلوں کو بھی آتا ہے پسینا .

وہ اپنا رُوٹھ جانا اور وہ ان کا منا لینا.