Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کبھی بھول سبھی عداوتیں کسی شام آ کوئی بات کر.

‏وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا آج سنتا نہیں سسکیاں بھی میری .

‏با خدا وہ عزرائیل تو نہیں پھر بھی لگتا ہے جان لے لے گا.

‏تم میرے بعد میرے ہونے کی چاہ میں مرو گی.

یہ رات، یہ برسات، یہ ساون کا مہینا ایسے میں تو شعلوں کو بھی آتا ہے پسینا .

وہ اپنا رُوٹھ جانا اور وہ ان کا منا لینا.

‏بہت سے لوگ دُنیا میں فقط ماں باپ کِی خاطِر کہانِی موڑ لیتے ہیں ـــ مُحبت چھوڑ لیتے ہیں

‏کوئی مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ھے جائیے جائیے سرکار ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے

خواب بھی بنا دستک کے آ جاتے ہیں اُن کے۔ جن کی یادوں سے ہم روز لڑ رہے ہوتے ہیں۔

جب بھی چاہیں ایک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ

سوال تھا وفا ہے کیا، جواب تھا کہ زندگی قتیلؔ پیار سے گلے لگا لیا گیا مجھے .