Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
بہت سے لوگ دُنیا میں فقط ماں باپ کِی خاطِر کہانِی موڑ لیتے ہیں ـــ مُحبت چھوڑ لیتے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ھے جائیے جائیے سرکار ہم نے بھی جہاں دیکھا ھے
- Get link
- X
- Other Apps
خواب بھی بنا دستک کے آ جاتے ہیں اُن کے۔ جن کی یادوں سے ہم روز لڑ رہے ہوتے ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
جب بھی چاہیں ایک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ
- Get link
- X
- Other Apps
سوال تھا وفا ہے کیا، جواب تھا کہ زندگی قتیلؔ پیار سے گلے لگا لیا گیا مجھے .
- Get link
- X
- Other Apps
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو.
- Get link
- X
- Other Apps
بادہ پھر بادہ ہے، میں زہر بھی پی جاؤں قتیلؔ شرط یہ ہے، کوئی باہوں میں سنبھالے مجھ کو .
- Get link
- X
- Other Apps
کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے غیر معروف سے، گمنام سے پہلے پہلے .
- Get link
- X
- Other Apps
میرے پاس ہی ہے مگر ناجانے کیوں وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں.
- Get link
- X
- Other Apps
مسلسل ہوں ملاقاتیں تو دلچسپی نہی رہتی.
- Get link
- X
- Other Apps