Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏اس ایک شخص کی کمی تمام راحتوں کی قاتل ہے.....!

‏کتنی گھائل تیری چاہت میں میری ذات ہوئی ۔

‏خیال یار میں مجھ کو یونہی مدہوش رہنے دو نہ پوچھو رات کا قصہ ، مجھے خاموش رہنے دو

‏ہاتھ تھک جائینگےکیوں پِیس رہی ہو مہندی خون حاضر ہے ، ہتھیلی پے لگانے کے لیے

یہ انتظار نہ ٹهہرا کوئ بلا ٹهہری کسی کی جان گئ آپ کی ادا ٹهہری

کبھی اکیلے میں مل کر .جھنجوڑ دُوں گا اُسے جہاں جہاں سے وہ ٹُوٹا ہےجوڑ دُوں گا اُسے.

مجھے ہی چھوڑ گیا یہ کمال ہے اُس کااِرادہ میں نے کیا تھاکہ چھوڑ دُوں گا اس کو.

رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا

‏کیسے ہو جاتے ہیں لوگ ــ؟ اِسکے ، اُسکے ، کسی اور کے ــ؟

‏دل سے نکلی ہی نہیں شام جدائی والی تم تو کہتے تھے بُرا وقت گزر جاتا ہے

عشق جب جب زمین پر اتارا گیا زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا