Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
عشق جب جب زمین پر اتارا گیا زندگی تجھ کو صدقے میں وارا گیا
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی کم پڑ ھ گئی ورنہ وہ نہ ملتا مجال تھی اُس کی .
- Get link
- X
- Other Apps
کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا پُھول سوکھے ہوئے ، تحریر پُرانی کوئی_؟
- Get link
- X
- Other Apps
سکوت شب میں تیرے انتظار کا عالم کہ جیسے دور کہیں پائلیں کھنکتی ہیں۔
- Get link
- X
- Other Apps
آج دل نہیں کچھ لکھنے کو ایسا کیجیے سمجھ لیجیے.
- Get link
- X
- Other Apps
غمِ عاشقی تیرا شکریہ!🌸 ہم کہاں کہاں سے گزر گئے
- Get link
- X
- Other Apps
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے.
- Get link
- X
- Other Apps
تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں اب مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں. 💊
- Get link
- X
- Other Apps
وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے بات تو یاد نہیں یاد ہے لہجہ اس کا.
- Get link
- X
- Other Apps
ﺟﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺗﻮ ﺍُﺳﯽ ﺳﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ .
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی تو ہے میرے اندر مجھے سنبھالے ہوئے کہ بے قرار سا ہو کر بھی، برقرار ہوں میں .
- Get link
- X
- Other Apps