Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنی یہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو.

بادہ پھر بادہ ہے، میں زہر بھی پی جاؤں قتیلؔ شرط یہ ہے، کوئی باہوں میں سنبھالے مجھ کو .

کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے غیر معروف سے، گمنام سے پہلے پہلے .

‏میرے پاس ہی ہے مگر ناجانے کیوں وہ شخص اب گیا گیا سا لگتا ہے.

‏میرے ہونٹوں پہ تیرے نام کے چھالے ہیں.

‏مسلسل ہوں ملاقاتیں تو دلچسپی نہی رہتی.

میں جانتا ہوں میری محبت اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسے کہ چاند راتوں میں اب کسی سے ملا کرو گے تو رو پڑو گے

‏آج برا ہے تو کل اچھا آئے گا وقت ہی تو ہے بدل جائے گا

‏-کبھی کبھی کچھ باتوں سے بے خبر رہنا ہی بہتر ہوتا ہے

‏عشق میں ناکامی کے بعد لڑکے نشے پہ لگ جاتے ہیں اور لڑکیاں مائی ہزبنڈ مائی لائف کا سٹیٹس لگا لیتی ہیں_ Reality 😊

‏جب کر ہی لی محبت تو افسوس کیسا حاصل ہو یہ لا حاصل.