Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏جو ڈسے ہوئے ہیں بہار کے وہ گلاب دیکھ کر روئیں گے.

‏تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں تیرے عشق میں تیری یاد میں، کبھی گُفتگو رہی پھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا

‏زندگی کی ساری کمائیاں جب موت سے ضرب کھاتی ہیں تو صفر رہ جاتی ہیں

‏محبت قرض رہی تم پر !

‏کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

‏محبت تکلیف نہیں ہوتی محبت ازیت نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت راحت ہوتی ہے ‎

‏ٹوٹ کے چاہا جس آشیانے کو اس آشیانے میں اب گزارا نہیں

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے، ممکن ہے، خرابوں‌ میں ملیں

‏میرے اللہ عطا کر مجھے وہ ذوقِ نظر ہر طرف مجھ کو نظر گنبدِ خضرا آئے لے اڑے مجھ کو مدینے کی فضاوں میں یوں مدینے سے کوئی جھونکا ہوا کا آئے

‏کبھی کبھی انتظار اور انتظار کرنے والا دونوں ختم ہو جاتے ہیں.

اَساں جتنی گل مکاندے رئے تُساں اُتنی گل ودھا چھوڑی اساں لوکاں نال مُکاندے رئے تُساں ساڈے نال مُکا چھوڑی