Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اَساں جتنی گل مکاندے رئے تُساں اُتنی گل ودھا چھوڑی اساں لوکاں نال مُکاندے رئے تُساں ساڈے نال مُکا چھوڑی

تیرے وہم وگمان میں بھی ہم نہیں اور تو ہمیں لفظ لفظ یاد ہے.

جانے کس دل سے مُسکراتے ہیں وہ جو اندر سے ٹوٹ جاتے ہیں

اِس شہرِباکمال میں اک ہم کو چھوڑ کر ہر شخص بے مثال ہے،ہر شخص لاجواب!

گرفتہ دل تھے مگر حوصلہ نہ ہارا تھا۔

‏ﭘِﮭﺮ ﺳﮯ ﻣِﺤﺴُﻮﺱ ہوئی ﺗﯿﺮﯼ ﮐﻤﯽ ﺷِﺪّﺕ ﺳﮯ ﺁﺝ ﭘِﮭﺮ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑُﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻟﮕﯽ

میں پی چکا تو اس نے پوچھا۔ کتنے سپ لئیے تم نے پتہ ہے؟ میں نے کہا بتاو۔ 💕🔥

‏زرد چہرہ ہے میرا اور زرد بھی ایسا ویسا؟ ہجر کا درد ہے اور درد بھی ایسا ویسا؟

موت نے ساری رات ہماری نبض ٹٹولی ایسا مرنے کا ماحول بنایا ہم نے۔

اللہ تعالی کا ذکر مایوس دلوں کو روشنی بخشتا ہے ۔💕💕 بے شک دل اللہ تعالی کے ذکر سے ہی سکون پاتے ہیں.

کوئی میرے لبوں کو بھی لا دے جو دعائیں قبول ہوتی ہیں۔