Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بہاریں ہم کو ڈهونڈیں گی جانے ہم کہاں ہوں گے..!

~ یاد آؤ اور درد نہ بھڑکے ایسا تھوڑی ہو سکتا ہے

‏تمہیں چاہا بے حساب چاہا اسے کہتے ہیں جناب چاہا

‏بےسبب، بےوجہ، بے ارادہ چاہا دیکھ ہم نے تجھ کو کتنا سادہ چاہا

‏تڑپتا ہے ، سسکتا ہے، ترستا ہےمگر محسن اُسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتانہیں کوئی

زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں

ہم جو آ گئے پہلو میں تو ھوش کہاں سے لاؤ گے۔

اب جو پتھر ہے کبھی موم سا تھا۔

ساتھ ساتھ چلنےکی سوچ بھی ان کی تھی پھر راستہ بدلنے کا فصیلہ بھی ان کا تھا

‏کس قدر اہتمام کرتے ہو دل دکھانا ثواب ہو جیسے۔

‏یہ جو آنکھوں کے گِرد حَلقے ہیں ...! یہ سب تیری مُحبت کے صَدقے ہیں