Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے..!

‏محبت میں صٍلے کی آرزو۔۔۔۔۔واللہ کمال کرتے ہو ۔ خزانہء عشق پہ بیٹھے ہو ۔ اور سوال کرتے ہو

‏ﮔﻮﻧﺠﮯ ﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ذہن ﻣﯿﮟ ﺩﻥ ﺭﺍت💕 ﺟﺲ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺑﮭﻼ ﺳﮑو ﻭﮦ ﮔﻔﺘﮕﻮ هوں ﻣﯿﮟ

تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے

‏عشق میں ناکامی کے بعد لڑکے نشے پہ لگ جاتے ہیں اور لڑکیاں مائی ہزبنڈ مائی لائف کا سٹیٹس لگا لیتی ہیں_

‏جب کر ہی لی محبت تو افسوس کیسا حاصل ہو یہ لا حاصل.

‏اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں، یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا یوں پڑا ہوں تمہاری یادوں میں، جس طرح کوئی مر نہیں جاتا

‏کیا کھویا کیا پایا چھوڑو اب اس کو میں تقدیر سے کبھی تکرار نہیں کرتا

بچھڑنے کی اتنی جلدی تھی اسے ‏خود کو چھوڑ گیا آدھا مجھ میں !

‏عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے

ہاں میں وہی شخص ہوں. دل میں جسکے کوئ تمنا نہیں باقی.