Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

انسان جب مان لے کہ وہ غلط تھا, تب وہ صحیح ہونے لگتا ہے.

‏عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے

‏“احساس کے اعلی ترین درجے کا نام ہے ‏محبت”

‏کُچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی، یونہی کوئی بےوفا نہیں ہوتا

ہاں میں وہی شخص ہوں. دل میں جسکے کوئ تمنا نہیں باقی.

زندگی کا سفر گزر رہا ہے دھیرے دھیرے میں دن مہینوں سال کا شمار نہیں کرتا

‏آپ بے حد عزیز ہیں ہم کو اپنا بے حد خیال رکھئیے گا

چپکے چپکے جل جاتے ہیں لوگ محبت کرنے والے۔

‏اُسی کا شہر، وہی مُدعی، وہی مُنصف ہمیں یقین تھا، ہمارا ہی قصُور نکلے گا

میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا___! ہاں میں وہی ہوں!

‏جو ڈسے ہوئے ہیں بہار کے وہ گلاب دیکھ کر روئیں گے.