Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

تم نے کہا تھا بُھول جانا میں بُھول گیا،بھول جانا

‏جو دامن پر نہیں گِرتا وہ آنسُو دل پہ گِرتا ہے

‏مجھ سے دور رہ کہ وہ اب خوش رہتا ہے اسے خوش رہنے دے ،یہ میرا عشق کہتا ہے

سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے..!

‏محبت میں صٍلے کی آرزو۔۔۔۔۔واللہ کمال کرتے ہو ۔ خزانہء عشق پہ بیٹھے ہو ۔ اور سوال کرتے ہو

‏ﮔﻮﻧﺠﮯ ﮔﯽ ﺗﯿﺮﮮ ذہن ﻣﯿﮟ ﺩﻥ ﺭﺍت💕 ﺟﺲ ﮐﻮ ﻧﮧ ﺑﮭﻼ ﺳﮑو ﻭﮦ ﮔﻔﺘﮕﻮ هوں ﻣﯿﮟ

تیرے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے

‏عشق میں ناکامی کے بعد لڑکے نشے پہ لگ جاتے ہیں اور لڑکیاں مائی ہزبنڈ مائی لائف کا سٹیٹس لگا لیتی ہیں_

‏جب کر ہی لی محبت تو افسوس کیسا حاصل ہو یہ لا حاصل.

‏اُنگلیاں پھیر میرے بالوں میں، یہ میرا دردِ سر نہیں جاتا یوں پڑا ہوں تمہاری یادوں میں، جس طرح کوئی مر نہیں جاتا

‏کیا کھویا کیا پایا چھوڑو اب اس کو میں تقدیر سے کبھی تکرار نہیں کرتا