Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاؤ گے مسکراؤ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کے بھول جاؤ گے

ہاں میں وہی شخص ہوں. دل میں جسکے کوئ تمنا نہیں باقی.

زندگی کا سفر گزر رہا ہے دھیرے دھیرے میں دن مہینوں سال کا شمار نہیں کرتا

میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا___! ہاں میں وہی ہوں!

‏زندگی کی ساری کمائیاں جب موت سے ضرب کھاتی ہیں تو صفر رہ جاتی ہیں.

‏کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کیلئے دوا کی نہیں بلکہ کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے۔

اسے کہو کہ تسلی سے بے وفائی کرے~

‏محبت تکلیف نہیں ہوتی محبت ازیت نہیں ہوتی محبت ہونے پہ آے تو محبت راحت ہوتی ہے ‎

‏ٹوٹ کے چاہا جس آشیانے کو اس آشیانے میں اب گزارا نہیں

‏تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو

عشق سچا وہی جس کو ملتی نہیں منزلیں