Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
ٹوٹ کے چاہا جس آشیانے کو اس آشیانے میں اب گزارا نہیں
- Get link
- X
- Other Apps
تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے کسی کی باتوں میں آئے ہوئے ہو
- Get link
- X
- Other Apps
نارسائی میں اٹکی ہوئی رسائی سب دلیلیں تھیں عام سی لیکن جانتے بوجھتے ہوئے میں نے بات کو ڈھیل دے کے چھوڑ دیا کتنا اچھا ہے مات کھا جانا کتنا خوش ہے وہ جیت کر مجھ سے.
- Get link
- X
- Other Apps
وہ میری اس قدر محبت پر چونکتا بھی نہیں ہے حیرت ہے
- Get link
- X
- Other Apps
میری آنکهوں سے دیکهتا خود کو کاش وہ مجهہ سے مانگتا آنکهیں
- Get link
- X
- Other Apps
جیسی طبیعت آج کل چل رہی ہے دل کرتا ہے صبح کو بھی سو جاؤں دوپہر کو بھی سو جاؤں رات کو بھی سو جاؤں, بلکہ دو چار دن کے لئے فوت ہی ہو جاؤں.
- Get link
- X
- Other Apps
ﺍﮮ ﭘﺎﮎ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !🌸 ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻦ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﭽﮫ ﺩﻋﺎئیں ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮯﭼﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﮯ.
- Get link
- X
- Other Apps
جـس کـو آپ سـے محبـت ہـو گـی وہ آپ تک پہنچنـے کـے لیـے ہـرگـز وہ راسـتہ اختـیـار نہیـں کـرے گـا جـس میـں آپ کـی تـزلیـل کا کوئی بھـی پہـلـو نکلتـا ہـو...
- Get link
- X
- Other Apps
محبت یکطرفہ ہوسکتی ہے, کمپرومائز بھی یکطرفہ ہوسکتا ہے.. مگر عزت دو طرفہ معاملہ ہے.. یہ کبھی یکطرفہ نہیں ہوسکتی ...!!
- Get link
- X
- Other Apps
جو لوگ تکلیف کو سمجھتے ہیں، وہ کبھی تکلیف نہیں دیتے۔ آپ عبادات ضرور کریں شوق سے لیکن خدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کریں۔ یہ بھی عظیم عبادت ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps