Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عشق سچا وہی جس کو ملتی نہیں منزلیں

نارسائی میں اٹکی ہوئی رسائی سب دلیلیں تھیں عام سی لیکن جانتے بوجھتے ہوئے میں نے بات کو ڈھیل دے کے چھوڑ دیا کتنا اچھا ہے مات کھا جانا کتنا خوش ہے وہ جیت کر مجھ سے.

وہ میری اس قدر محبت پر چونکتا بھی نہیں ہے حیرت ہے

‏میری آنکهوں سے دیکهتا خود کو کاش وہ مجهہ سے مانگتا آنکهیں

‏جیسی طبیعت آج کل چل رہی ہے دل کرتا ہے صبح کو بھی سو جاؤں دوپہر کو بھی سو جاؤں رات کو بھی سو جاؤں, بلکہ دو چار دن کے لئے فوت ہی ہو جاؤں.

‏ﺍﮮ ﭘﺎﮎ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ !🌸 ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻦ ﮐﯽ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﭽﮫ ﺩﻋﺎئیں ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮯﭼﯿﻦ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮ ﻟﮯ.

‏جـس کـو آپ سـے محبـت ہـو گـی وہ آپ تک پہنچنـے کـے لیـے ہـرگـز وہ راسـتہ اختـیـار نہیـں کـرے گـا جـس میـں آپ کـی تـزلیـل کا کوئی بھـی پہـلـو نکلتـا ہـو...

محبت یکطرفہ ہوسکتی ہے, کمپرومائز بھی یکطرفہ ہوسکتا ہے.. مگر عزت دو طرفہ معاملہ ہے.. یہ کبھی یکطرفہ نہیں ہوسکتی ...!!

جو لوگ تکلیف کو سمجھتے ہیں، وہ کبھی تکلیف نہیں دیتے۔ آپ عبادات ضرور کریں شوق سے لیکن خدارا انسانوں کو بھی اپنے قریب کریں۔ یہ بھی عظیم عبادت ہے۔

‏عورت بےشک ایک کمزور مخلوق ہے لیکن وہ اپنی نزاکت معصومیت اور اداؤں سے پہاڑوں کو بھی ہلانے کی صلاحیت رکھتی ہے. 🔥

احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیئے۔۔۔ نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے۔۔۔ لڑکوں کے لئے تو یہی کافی ہے کہ ایک لڑکی ان سے باتیں کرتی ہے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیئے۔۔۔ نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے۔۔۔ “میرے گھر والے نہیں مان رہے” کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے کھمبے پر کھڑا ہو کر آتے جاتے چہرے دیکھ کر دل بہلا لیتا ہے مسجد میں مولوی صاحب سے “والدین کے حقوق”پر درس سُن کر سکون میں آ جاتا ہے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیئے۔۔۔ نقصان لڑکیوں کا ہوتاہے۔۔۔ لڑکیاں جس سےبھی جڑ جائیں جدا ہوتے روتی ہیں کندھا تو دور کی بات رونے کے لئےانھیں جگہ بھی نہیں ملتی کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرتا احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیئے۔۔۔ نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے