Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

پر وہ سوکھے ھوے گلابوں کا گل دستہ..🌸 تمہاری لپسٹک کے نشان والا وہ پیپر کپ ۔ وف ٹشو جس پر I love you لکھ کر دیا تھا تم نے ❤ تمہاری کار پارکنگ کی پرچیاں ۔ وہ ٹوٹے ھوے کلچر کے دو حصے ۔ تمہارے مور پنکھ والے جھمکے ۔ اور میں ۔🔥

جو لوگ عشق کرتے ہیں نا وہ اس کے ع،ش،ق سے اچھی طرح واقف ہوتے ہیں۔ ان کا عشق تو ان کی آنکھوں میں چھلکتا اور چہروں پہ دھمکتا ہے۔ جن کے دل بے نور ہوتے ہیں ان کے چہرے بھی بے رونق ہوتے ہیں پھر دنیا کی رونقیں انہیں متاثر نہیں کر سکتیں۔🔥

‏اُُداسیاں پِیر مانتی ہیں ہمیں__💯

‏عورت رو سکتی ہے, دلیلیں نہیں پیش کر سکتی. اسکی سب سے بڑی دلیل اسکی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے... منٹو🔥

دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے💕

‏رات بھر ان کا تصور دل کو تڑپاتا رہا ایک نقشہ سامنے آتا رہا جاتا رہا__!! 🔥💕

‏دھند.. خاموشی.. اور اندر تک چیختا ہوا سکوت !

‏فریب سی تهی ہنسی ، ہم محبت سمجھ بیٹهے وہ چونا لگا رہے تهے ، ہم مکهن سمجھ بیٹهے 🔥💯

‏اس سے بڑا گناہ اور کیا ہو گا کہ تمہاری وجہ سے کسی کو محبت سے نفرت ہو جائے...! 🔥

‏ہزاروں سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنایا تھا حشر تک یاد رہے گا کسی سے دل لگایا تھا 🔥💕

‏ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا درد ورنہ کہاں نہیں ہوتا ~🔥