Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے💕

‏رات بھر ان کا تصور دل کو تڑپاتا رہا ایک نقشہ سامنے آتا رہا جاتا رہا__!! 🔥💕

‏دھند.. خاموشی.. اور اندر تک چیختا ہوا سکوت !

‏فریب سی تهی ہنسی ، ہم محبت سمجھ بیٹهے وہ چونا لگا رہے تهے ، ہم مکهن سمجھ بیٹهے 🔥💯

‏اس سے بڑا گناہ اور کیا ہو گا کہ تمہاری وجہ سے کسی کو محبت سے نفرت ہو جائے...! 🔥

‏ہزاروں سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنایا تھا حشر تک یاد رہے گا کسی سے دل لگایا تھا 🔥💕

‏ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا درد ورنہ کہاں نہیں ہوتا ~🔥

‏شُعلہ ہُوں، بھڑکنے کی گُزارِش نہيں کرتا 🔥

‏بدل گئے ہیں اب ہم دونوں نہ میں مناتا ہوں نہ وہ روٹھتی ہے ~🔥

اگر بھرپور ذلت اور رسوائی کے بعد بھی جو مخلوق محبّت پے قائم رہتی ہے اسے عورت کہتے ہیں .💯

‏خلاصہ ہم سے سُن لے کوئی آدابِ محبت کا دُعائیں دل میں دینا ، ظُلم سہنا، بے زُباں رہنا!!! ‎🔥❤