Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ایک تم پر عیاں نہیں ہوتا درد ورنہ کہاں نہیں ہوتا ~🔥

‏شُعلہ ہُوں، بھڑکنے کی گُزارِش نہيں کرتا 🔥

‏بدل گئے ہیں اب ہم دونوں نہ میں مناتا ہوں نہ وہ روٹھتی ہے ~🔥

اگر بھرپور ذلت اور رسوائی کے بعد بھی جو مخلوق محبّت پے قائم رہتی ہے اسے عورت کہتے ہیں .💯

‏خلاصہ ہم سے سُن لے کوئی آدابِ محبت کا دُعائیں دل میں دینا ، ظُلم سہنا، بے زُباں رہنا!!! ‎🔥❤

‏اگر آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں. یہی کہ بس فرشتے ہی جان لیتے ہیں ۔۔۔! 🔥💯

‏میری طرح خدا کرے تیرا بھی کسی پہ آئے دل، تو بھی کلیجا تھام کے کہتا پھرے، ہائے میرا دل ❤🎧 -استاد نصرت فتح🔥

‏کوئی اور بہانا سوچ لیتی! بچھڑنے کا سگریٹ تو تیرا باپ بھی پیتا ہے .. 💯🔥

تو نہ ہوگا تو بہت یاد کروں گا تجھ کو​ 💯 ~جون ایلیا🔥

اس کے وعدوں کو بھلانے کے لیے نکلے ہیں...💯 ~جون ایلیا 🔥

کہا میں نے مرتا ہوں تم پر تو بولے نکلتے نہ دیکھا جنازہ کسی کا...! 🔥