Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کہا میں نے مرتا ہوں تم پر تو بولے نکلتے نہ دیکھا جنازہ کسی کا...! 🔥

بھاویں سوہنے ملن ہزاراں، اساں نہیں یار وٹانا 💕 میاں محمد بخش💯 ~🔥

“کوئی آنسو کام نہ آیا سارے غم بیکار گئے” 🔥

“تیرا چپ رہنا میرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں دی تجھے میرا گلہ بیٹھ گیا..! 🔥

‏ہمیشہ کی طرح آج بھی چائے ☕️ کے کپ کے ساتھ تمہاری "ٹائم لائن" دیکھنے کی عادت نہیں گئی ❤

انتہائے محبت کا یقیں دلائیں تو دلائیں کیسے ؟ 💕

تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے ؟ فیض احمد فیض💯

دل تڑپتا ہے تیرے خط پڑھ کر اب ترے خط نہیں پڑھوں گا میں

تمہاری اداوں کو ہم جانتے ہیں​ ​دغا باز ہو تم خوب پہچانتے ہیں​

“سگریٹ کے سواء بتاو کچھ ملا ھے تمھیں ھزار بار لی ھے تم نے میرے جیبوں کی تلاشیاں” ~🔥💯

‏مجھے یقین ہے تم منفرد ہو اوروں سے ‏تمھیں گماں ہے شاید میں اوروں جیسا ہوں 🔥