Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏سنا غم جدائی کا اُٹھاتے ہیں لوگ، جانے زندگی کیسے بتاتے ہیں لوگ.! ~🔥

‏لاکھ تنہا، بےاثر، بےآسرا ہوتے رہے، تذکرے پھر بھی ہمارے جا بجا ہوتے رہے.! -🔥

‏یہ محبت اور پیار کی باتیں صرف ہندوستان پاکستان تک محدود رہ گئیں ہیں۔باقی دنیا اس سے بہت آگے نکل گئی ہے۔ 🔥

‏کبھی سوچتے ہیں لاپتہ ہو کر آزمائیں تجھے..!

سن کر تذکرے ہمارے لوگ دیدار کو ترسنے لگے

اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے روتے ہوئے جس شخص کو دیکھا نہ کسی نے 💔

لاکھوں میں جگر اُس نے پہچان لیا تم کو چھپتی ہے چھپانے سے کب آنکھ محبت کی♥

ہوگئے خاک تو ___ ہم تک، تری آواز آئی۔۔۔۔ زندگی۔۔! تُو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہمیں۔۔۔۔!!

تمہارے شہر میں تم سے حسیں ہزاروں پڑی ہیں ہمارے شہر میں ہم سا نواب کوئی نہیں😎

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﻘﻂ ﻧﻈﺮِ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗُﻢ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ .

صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے