Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
سنا غم جدائی کا اُٹھاتے ہیں لوگ، جانے زندگی کیسے بتاتے ہیں لوگ.! ~🔥
- Get link
- X
- Other Apps
لاکھ تنہا، بےاثر، بےآسرا ہوتے رہے، تذکرے پھر بھی ہمارے جا بجا ہوتے رہے.! -🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ محبت اور پیار کی باتیں صرف ہندوستان پاکستان تک محدود رہ گئیں ہیں۔باقی دنیا اس سے بہت آگے نکل گئی ہے۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی سوچتے ہیں لاپتہ ہو کر آزمائیں تجھے..!
- Get link
- X
- Other Apps
سن کر تذکرے ہمارے لوگ دیدار کو ترسنے لگے
- Get link
- X
- Other Apps
اس شخص کے غم کا کوئی اندازہ لگائے روتے ہوئے جس شخص کو دیکھا نہ کسی نے 💔
- Get link
- X
- Other Apps
لاکھوں میں جگر اُس نے پہچان لیا تم کو چھپتی ہے چھپانے سے کب آنکھ محبت کی♥
- Get link
- X
- Other Apps
ہوگئے خاک تو ___ ہم تک، تری آواز آئی۔۔۔۔ زندگی۔۔! تُو نے بہت دیر سے ڈھونڈا ہمیں۔۔۔۔!!
- Get link
- X
- Other Apps
تمہارے شہر میں تم سے حسیں ہزاروں پڑی ہیں ہمارے شہر میں ہم سا نواب کوئی نہیں😎
- Get link
- X
- Other Apps
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﻘﻂ ﻧﻈﺮِ ﺷﻮﻕ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺗُﻢ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺍُﺗﺮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ .
- Get link
- X
- Other Apps
صرف ایک شخص کی خاطر مجھے برباد نہ کر روز روتے ہوئے کہتی ہے زندگی مجھ سے
- Get link
- X
- Other Apps