Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

چاۓ کی محبّت تم کیا جانو بڑی تسلی سے سوچتے ہیں انھیں ہر گھونٹ کے ساتھ ❤

گنگناتے راستوں کی دلکشی اپنی جگہ...❤ اور سب کے درمیاں تیری کمی اپنی جگہ...❤

وسدیاں نال تے ہر کوئ لڑدا... تے تیری اجڑیاں نال لڑائ...

محبت بری ہے بری ہے محبت کہے جا رہے ہیں کیے جا رہے ہیں!...

‏جان لٹا دینے کے فرسودہ فسانوں پہ نہ جا کون مرتا ہے محبت میں سبھی جیتے ہیں .

‏کیا تمہیں خوف بھی نہیں آتا؟ کہ مجھے صبر ہی نہ آجائے۔!!.

میرے باہر مربوط ہے اتنی ہی ہے ربطی۔۔۔۔ میرے اندر کی دنیا ہے جتنی پر اسرار۔۔۔۔

تم کو بھی شاید ہماری جستجو کرنی پڑے ہم تمہاری جستجو میں اب یہاں تک آ گئے

ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎ ﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﺻﺖ ﮐﻮ ﻣﯿﺴﺮ ﺁ

اب پوچھتے ہیں، کیا نام تھا تمہارا۔۔ ہائے صدقے! میرے نام کی قسمیں کھانے والے۔۔💔

تو مِصر کے بازار کا کھویا ھوا یوسف... دل تیرے لیے مانِند یَعقوب رہے گا!!