Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اب پوچھتے ہیں، کیا نام تھا تمہارا۔۔ ہائے صدقے! میرے نام کی قسمیں کھانے والے۔۔💔

تو مِصر کے بازار کا کھویا ھوا یوسف... دل تیرے لیے مانِند یَعقوب رہے گا!!

یہ جو تم نے انداز اپنا بدلا ہے یہ بدلا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔بدلہ ہے...🤨

شاعری ان پر سجتی ہے🍂 جن کی آنکھوں میں عشق روتا ہے🔥

الجھے گا وہ خود سے ہی ہر روز کئی بار بھاگے گا, دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہوئی!!!!

میری خاک بھی اُڑے گی با ادب تیری گلی میں تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غُبار ہوگا.....!

مجھ پہ اُتارو اپنی بانہوں کی حرارت رکھ دو اس دسمبر کو جُون کر کے

~قیامت میں تیرا داغِ محبت لے کر اٹھونگا تیری تصویر اُس دن بھی کلیجے سے لگی ہو گی ❤️

محبت کیلئے مخصوص ہوتے ہیں خاص دل __ یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا .

‏وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (80) اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے. 💙

بات الفاظ کی نہیں بات لحاظ کی ہوتی ھے....! 🔥