Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

میری خاک بھی اُڑے گی با ادب تیری گلی میں تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غُبار ہوگا.....!

مجھ پہ اُتارو اپنی بانہوں کی حرارت رکھ دو اس دسمبر کو جُون کر کے

~قیامت میں تیرا داغِ محبت لے کر اٹھونگا تیری تصویر اُس دن بھی کلیجے سے لگی ہو گی ❤️

محبت کیلئے مخصوص ہوتے ہیں خاص دل __ یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا .

‏وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (80) اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے. 💙

بات الفاظ کی نہیں بات لحاظ کی ہوتی ھے....! 🔥

‏یہ دنیا مکافات عمل ھے...! کسی کو دھوکہ دو یا پیار، یقین مانو، وہی لوٹ کر کسی دوسرے بندے سے آپکو ملیگا...! 🔥

حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے, ہماری سادگی ہی کافی ہیں ہاری ہوئی بازی کو جیتنے کے لیے.... ✌

ہم سے الجھو تو بس اتنا یاد رکھنا, ہم وہ بھی کرجاتے ہیں, جو گما میں نہ ہو.... 😊

اساں ہاں لوگ آوارہ جئے, ساکوں پیار نہ کر بدنام ہوسیں.

‏یہ شرطِ اُلفت بھی عجیب ہے محسن, میں پُورا اُترتا ہوں وہ معیار بدل دیتے ہیں....