Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
یہ جو تم نے انداز اپنا بدلا ہے یہ بدلا ہے ۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔بدلہ ہے...🤨
- Get link
- X
- Other Apps
شاعری ان پر سجتی ہے🍂 جن کی آنکھوں میں عشق روتا ہے🔥
- Get link
- X
- Other Apps
الجھے گا وہ خود سے ہی ہر روز کئی بار بھاگے گا, دیکھے گا کہیں دستک تو نہیں ہوئی!!!!
- Get link
- X
- Other Apps
میری خاک بھی اُڑے گی با ادب تیری گلی میں تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غُبار ہوگا.....!
- Get link
- X
- Other Apps
مجھ پہ اُتارو اپنی بانہوں کی حرارت رکھ دو اس دسمبر کو جُون کر کے
- Get link
- X
- Other Apps
~قیامت میں تیرا داغِ محبت لے کر اٹھونگا تیری تصویر اُس دن بھی کلیجے سے لگی ہو گی ❤️
- Get link
- X
- Other Apps
محبت کیلئے مخصوص ہوتے ہیں خاص دل __ یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پہ گایا نہیں جاتا .
- Get link
- X
- Other Apps
وَاِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ (80) اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے. 💙
- Get link
- X
- Other Apps
بات الفاظ کی نہیں بات لحاظ کی ہوتی ھے....! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ دنیا مکافات عمل ھے...! کسی کو دھوکہ دو یا پیار، یقین مانو، وہی لوٹ کر کسی دوسرے بندے سے آپکو ملیگا...! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
حسن والوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے, ہماری سادگی ہی کافی ہیں ہاری ہوئی بازی کو جیتنے کے لیے.... ✌
- Get link
- X
- Other Apps