Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عروج پر ہے ___تمہارا موسم خزاں میں تمکو خرید لیں گے

درد کی شدت کو کم کیجئے نام اُنکا لے کر مجھ پہ دم کیجئے

گنگناتا جا رہا تھا اک فقیر دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک -

ترک تعلق---کیا معنی -؟ با ند ھ کے پر ۔۔۔۔آزاد کیا ۔

مجھ کو دلداریاں نہیں بھاتیں آپ ملیے، مگر تکلف سے -

میرے ہتھ دے وچ تیڈا ہتھ ہووئے فیر ویکھاں میں ساڑ رقیباں دے

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی نہیں آتی خروش کبھی اک ذرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے

‏کچھ ہم ہی جانتے ہیں لطف ترے کوچے کا ورنہ پھرنے کو تو مخلوقِ خدا پھرتی ہے -

رات اُس کو بھی خواب میں دیکھا.. جس کو ہر دم حجاب میں دیکھا...٪

تيرے ھوتے ھوئے بھے اے مالک، مجھہ پہ ھر شخص نے خدائی کی،،،

‏ﮨﺘﮭﻮﮌﯼ ﻣﻠﮯ ﮔﯽ ﺻﺎﺣﺐ ؟؟ کسی ﮐﺎ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﮨﮯ 🔨💔 🔥