Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
رات بھر , دیدہِ نمناک میں لہراتے رہے ❤❤ سانس کی طرح سے , آپ آتے رہے , جاتے رہے ...❤✌ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
چاہا جانا بهی ایک کرب ہے اگر آپ کے چاہنے والے بے شمار ہوں اور آپ کا ہاتھ تهامنے والا کوئی نہ ہو - یقین جانئے یہ بهی اذیت ہے ــــــ💔💔 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دل کو یوں ہی رنج ہے ورنہ، تیرا میرا ساتھ ہی کیا تھا __! ❤
- Get link
- X
- Other Apps
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل، ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی کبھی میٹھی باتیں کر کے لوگ آپ کو عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں...!!💔 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
طے کرتے ہیں، نِگاہ سے دل کے مُعاملے کُھلتے ہیں گفتگو میں حسِینوں کے لب کہاں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دل کو ہزار چیخنے ، چلانے دیجئے جو آپکا نہیں ہے ،اسے جانے دیجئے 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
کہیں دور کھڑی محبت میری بے بسی پے ہنستی ہوگی- 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جس دن مجھے صبر آ گیا اسکی کیا اہمیت رہ جائے گی.! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ہے بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا ❤
- Get link
- X
- Other Apps
میں جس دن چھوڑنے والا تھا اُس کو وہ اُس دن سب سے پیاری لگ رہی تھی 🔥👌😂
- Get link
- X
- Other Apps