Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
میں تیرے فراق کا غم اوڑھے جی رہا ہوں دیکھو آج بھی تنہا بیٹھا چائے پی رہا ہوں ☕🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سوچ کی تاریکی، رات کی تاریکی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے.. 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
یہاں لوگ دفن کر کے بھول جاتے ہیں کہ قبر کونسی تھی، تم کس گمان میں ہو! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
مجھے لگتا ہے ناراضگی اب بھی باقی ہے ہاتھ تھاما ہے اس نے.........مگر دبایا نہیں. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تیرے کوچے میں جو آیا غلاموں کی طرح اپنی بستی کا سردار بھی تو ہو سکتا ہے 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps
خواب ادھورے رہ جانے سے آنکھیں بوڑھی ہو جاتی ہیں..! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
پیر_کامل🔥 ہر ولی کا ماضی اور ہر گناہ گار کا مستقبل ضرور ہوتا ہے۔
- Get link
- X
- Other Apps
جانتا ہے کــہ وہ نہ آئیں گے پھر بھی مصروفِ انتظار ہے دل ☺
- Get link
- X
- Other Apps
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ﺗﻮ ﺑﺲ ﺩﺭﺩ ﭼﻬﭙﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﺒﻬﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ. 🌸🔥
- Get link
- X
- Other Apps
سنا ہے ہربات کا جواب رکھتے ہوتم کیا تنہائی کابھی علاج رکھتے ہوتم 🔥👌
- Get link
- X
- Other Apps